Now Hiring · ابھی بھرتی جاری ہے

Female Online Quran
Teacher Required

آن لائن قرآن ٹیچر درکار

Assalamu Alaikum. We are looking for sincere and qualified female Quran teachers to join our online Quran academy.

السلام علیکم۔ ہم اپنی آن لائن قرآن اکیڈمی کے لیے مخلص اور قابل خواتین قرآن ٹیچرز کی تلاش میں ہیں۔

Who Can Apply?

کون اپلائی کر سکتی ہیں؟

Female teachers with Quran teaching skills.

وہ خواتین جو قرآن پاک پڑھانے کی صلاحیت رکھتی ہوں۔

Hafiza-e-Quran or Qaria.

حافظہ قرآن یا قاریہ ہوں۔

Teachers with online or offline teaching experience.

آن لائن یا آف لائن تدریسی تجربہ رکھتی ہوں۔

Teachers who can teach children with patience and good manners.

بچوں کو صبر اور اچھے اخلاق کے ساتھ پڑھا سکتی ہوں۔

Requirements

ضروری شرائط

You must have a laptop or computer.

آپ کے پاس لیپ ٹاپ یا کمپیوٹر ہونا ضروری ہے۔

You must have a stable internet connection.

آپ کے پاس اچھا اور مستحکم انٹرنیٹ ہونا ضروری ہے۔

You must be able to speak and teach in English. Urdu-only teachers cannot apply.

آپ کو انگلش میں بات چیت اور تدریس کرنا ضروری ہے۔ صرف اردو جانے والی درخواست دہندگان نااہل ہوں گی۔

You should be willing to follow academy rules and policies.

آپ ادارے کے قواعد و ضوابط پر عمل کرنے کے لیے تیار ہوں۔

Important Information

اہم معلومات

English speaking is mandatory. Only Urdu-speaking teachers are not eligible.

انگلش بولنا لازمی ہے۔ صرف اردو بولنے والی ٹیچرز اپلائی نہ کریں۔

This opportunity is only for serious Quran teachers.

یہ موقع صرف سنجیدہ قرآن ٹیچرز کے لیے ہے۔

Please do not apply if you cannot teach Quran with Tajweed.

اگر آپ قرآن پاک تجوید کے ساتھ نہیں پڑھا سکتیں تو براہِ کرم اپلائی نہ کریں۔

Please do not apply if you do not have a laptop or internet.

اگر آپ کے پاس لیپ ٹاپ یا انٹرنیٹ موجود نہیں تو براہِ کرم اپلائی نہ کریں۔

Selected teachers will be offered a reasonable salary and a professional working environment.

منتخب ٹیچرز کو مناسب تنخواہ اور پروفیشنل ماحول فراہم کیا جائے گا۔

Agreement Policy

معاہدے کی پالیسی

All selected teachers will be required to sign an agreement with the academy.

تمام منتخب ٹیچرز کو اکیڈمی کے ساتھ ایک باقاعدہ معاہدہ کرنا ہوگا۔

The agreement is designed to protect the rights of students, parents, teachers and the academy.

یہ معاہدہ طلبہ، والدین، اساتذہ اور اکیڈمی کے حقوق کے تحفظ کے لیے ہوگا۔

How To Apply?

اپلائی کرنے کا طریقہ

Please send the following details on WhatsApp.

براہِ کرم درج ذیل معلومات واٹس ایپ پر ارسال کریں۔

* Name, City & Voice Recording are required. All other details are optional.

* نام، شہر اور وائس ریکارڈنگ لازمی ہے۔ باقی سب معلومات اختیاری ہیں۔

1

Full Name (Required)

مکمل نام (لازمی)

2

City (Required)

شہر (لازمی)

3

Qualification

تعلیمی قابلیت

4

Teaching Experience

تدریسی تجربہ

5

Hafiza / Qaria Qualification

حافظہ / قاریہ کی قابلیت

6

Laptop Availability

کیا لیپ ٹاپ موجود ہے؟

7

Internet Availability

کیا انٹرنیٹ موجود ہے؟

8

Voice Recording of First 10 Verses of Surah Maryam (simple voice note, unedited) (Required)

سورۃ مریم کی پہلی 10 آیات کی سادہ وائس ریکارڈنگ (بغیر ایڈٹ کے) (لازمی)

After reviewing your information, our team will contact suitable candidates.

آپ کی معلومات کا جائزہ لینے کے بعد ہماری ٹیم موزوں امیدواروں سے رابطہ کرے گی۔

Apply Now on WhatsApp

ابھی واٹس ایپ پر اپلائی کریں

Send your Name, City and a simple voice recording of the first 10 verses of Surah Maryam on WhatsApp (plain voice note, no editing).

اپنا نام، شہر اور سورۃ مریم کی پہلی 10 آیات کی سادہ وائس ریکارڈنگ (بغیر کسی ایڈٹ کے) واٹس ایپ پر بھیجیں۔

Send on WhatsApp

Only shortlisted candidates will be contacted.

صرف شارٹ لسٹ ہونے والے امیدواروں سے رابطہ کیا جائے گا۔